728 x 90

محکمہ لائیوسٹاک کے پیرا ویٹنری سٹاف میں 62 موٹر سائیکل تقسیم

محکمہ لائیوسٹاک کے پیرا ویٹنری سٹاف میں 62 موٹر سائیکل تقسیم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت محکمہ لائیو سٹاک نے ویٹرنری خدمات کو پیشہ ورانہ معیار،تیز تر فراہمی اور مقامی سطح پر مؤثر رسائی سے ہمکنار کرنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز۔ محکمہ لائیوسٹاک کے پیرا ویٹنری سٹاف میں 62 تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد لائیوسٹاک بلڈنگ ٹوبہ روڈ میں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت محکمہ لائیو سٹاک نے ویٹرنری خدمات کو پیشہ ورانہ معیار،تیز تر فراہمی اور مقامی سطح پر مؤثر رسائی سے ہمکنار کرنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز۔ محکمہ لائیوسٹاک کے پیرا ویٹنری سٹاف میں 62 تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد لائیوسٹاک بلڈنگ ٹوبہ روڈ میں ہوا ۔

جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر جھنگ جناب علی اکبر بھِنڈر نے کیا۔ تقریب میں سابق ممبران صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن سمیت لائیوسٹاک کے افسران اور ملازمین میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos