چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا ہاکی کپ دوہزار پچیس کافائنل کل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلاجائے گا۔ پاکستان سیمی فائنل میں ملائیشیا کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا۔
چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا ہاکی کپ دوہزار پچیس کافائنل کل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلاجائے گا۔
پاکستان سیمی فائنل میں ملائیشیا کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *