مردوں کے انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کا فائنل کل پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا
چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا ہاکی کپ دوہزار پچیس کافائنل کل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلاجائے گا۔ پاکستان سیمی فائنل میں ملائیشیا کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر…

چین میں اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا ہاکی کپ دوہزار پچیس کافائنل کل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلاجائے گا۔
پاکستان سیمی فائنل میں ملائیشیا کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا۔


