خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

ملکی معیشت میں مثبت پیش رفت کا سلسلہ جاری

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران ملکی معیشت میں مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری رہا۔ وزارت نے اپنی ماہانہ جائزہ رپورٹ میں کہا کہ مہنگائی…

ملکی معیشت میں مثبت پیش رفت کا سلسلہ جاری

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران ملکی معیشت میں مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری رہا۔

وزارت نے اپنی ماہانہ جائزہ رپورٹ میں کہا کہ مہنگائی میں واضح کمی کی بدولت مستحکم مالیاتی ماحول قائم ہوا ہے اور مرکزی بینک کو پالیسی ریٹ میں بتدریج کمی لانے میں مدد ملی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی متاثر کن کارکردگی کا مظہر ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی محاصل بیالیس اعشاریہ پانچ فیصد اضافے کے ساتھ ستانوے کھرب تریسٹھ ارب اسی کروڑ روپے کی سطح پر پہنچ گئے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے

دوران ارسٹھ کھرب چون ارب روپے تھے۔

درآمدات میں اضافے کے رحجان کے باوجود برآمدات اور ترسیلات زر میں مسلسل اضافے کے باعث بیرونی شعبے میں واضح بہتری دیکھی گئی۔

اس ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح دو سے تین فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں