خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
جھنگ

میونسپل کمیٹی کے زیر نگرانی فیصل آباد روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شاہراہوں کو وسیع اور خوبصورت بنانے کے مشن کو عملی جامہ پہنانے کےلئے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کے زیر نگرانی…

میونسپل کمیٹی کے زیر نگرانی فیصل آباد روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شاہراہوں کو وسیع اور خوبصورت بنانے کے مشن کو عملی جامہ پہنانے کےلئے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کے زیر نگرانی فیصل آباد روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔عارضی تجاوزات کو ہٹانے اور دوکانداروں کو سامان دوکانوں کے احاطہ کے اندر رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی جا رہی ہیں۔پختہ تجاوزات کو ہیوی مشینری سے ختم کیا جا رہا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے مکمل خاتمہ تک آپریشن جاری رہے گا۔مسلسل خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔مزید برآں ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکی ہدایت پر میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے اہم شاہراہوں پر خوبصورتی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ سڑکوں کے ڈیوائیڈرز میں لگے پودے کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے سمیت روزانہ کی بنیاد پر پانی کا چھڑکاﺅ بھی کیا جا رہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں