خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

نائب وزیراعظم کی ملک میں ٹیکسٹائل پارکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحق ڈار نے متعلقہ اداروں کو ملک میں ٹیکسٹائل پارکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے یہ ہدایات پاکستان میں ٹیکسٹائل پارکس کے قیام کے بارے…

نائب وزیراعظم کی ملک میں ٹیکسٹائل پارکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحق ڈار نے متعلقہ اداروں کو ملک میں ٹیکسٹائل پارکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

انہوں نے یہ ہدایات پاکستان میں ٹیکسٹائل پارکس کے قیام کے بارے میں ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔

انہوں نے پاکستان میں ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی اہمیت پرزوردیا نائب وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ملک میں برآمدات پر مبنی صنعتوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششیں تیز کرنے کے بارے میں بھی ہدایات دیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں