خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،رانا مشہود

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے وافر مواقع کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے  ہفتہ کے روز…

نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،رانا مشہود

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے وافر مواقع کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے  ہفتہ کے روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کو اعلی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے لیپ ٹاپس اور وظائف فراہم کئے جارہے ہیں۔

رانا مشہود احمد خان نے کہاکہ دانش سکولز کے دائرہ کار کو ملک بھر میں توسیع دی جارہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں