خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے:شزا

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے آج (بدھ) اسلام آباد میں…

نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے:شزا

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگراموں پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے آج (بدھ) اسلام آباد میں ذہانت اے آئی کے بارے میں ایک بریفنگ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے عالمی سطح پر جدید رجحانات سے مطابقت کیلئے مصنوعی ذہانت سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔شزا فاطمہ نے کہا کہ حکومت اے آئی سے متعلق سٹارٹ اپس کی حمایت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ دانش یونیورسٹی میں ایپلائیڈ سائنسز کی تعلیم دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں تمام سکولوں میں مصنوعی ذہانت کی کلاسز متعارف کروائی گئی ہیں جبکہ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ان پر موثر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں