نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے دورے کے دوران اپنے ہم منصبوں کے ساتھ تفصیلی ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کھلے مباحثے کے موقع پر بارہ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ نائب وزیراعظم نے چین، ترکمانستان، بحرین، کیوبا، جمہوریہ چیک،
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے دورے کے دوران اپنے ہم منصبوں کے ساتھ تفصیلی ملاقاتیں کیں۔
انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کھلے مباحثے کے موقع پر بارہ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔
نائب وزیراعظم نے چین، ترکمانستان، بحرین، کیوبا، جمہوریہ چیک، پرتگال، کولمبیا، انڈونیشیا، آذربائیجان، پانامہ، کمبوڈیایوراگوئے کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔
















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *