نیپال میں گزشتہ سال نوجوانوں کی قیادت میں بدعنوانی کے خلاف مظاہروں سے حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد آج پہلے عام انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے۔ نیپال کے الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمنٹ کے دو سو پچھتر ارکان کو منتخب کرنے کے لیے ایک کروڑ نوے لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز میں سے پچاس فیصد سے
نیپال میں گزشتہ سال نوجوانوں کی قیادت میں بدعنوانی کے خلاف مظاہروں سے حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد آج پہلے عام انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے۔
نیپال کے الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمنٹ کے دو سو پچھتر ارکان کو منتخب کرنے کے لیے ایک کروڑ نوے لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز میں سے پچاس فیصد سے زیادہ نے ووٹ ڈالے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *