خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

والدین اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخلہ کروائیں اور انہیں جدید اور معیاری تعلیم سے آراستہ کروائیں۔ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تعلیم دوست ویژن کے تحت" پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب"سکول داخلہ مہم 2025-2026 یکم فروری سے جاری ہے۔اس حوالہ سے محکمہ تعلیم کی جانب سے ایک سمینار کا…

والدین اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخلہ کروائیں اور انہیں جدید اور معیاری تعلیم سے آراستہ کروائیں۔ڈپٹی کمشنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تعلیم دوست ویژن کے تحت” پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب”سکول داخلہ مہم 2025-2026 یکم فروری سے جاری ہے۔اس حوالہ سے محکمہ تعلیم کی جانب سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ محکمہ تعلیم کے افسران، سٹاف ، شہری ، والدین اور بچوں سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجو د تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ” پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب”وزیر اعلیٰ پنجاب کا جدید اور جامع نظام تعلیم کی تشکیل کا انقلابی قدم ہے ۔ والدین اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخلہ کروائیں اور انہیں جدید اور معیاری تعلیم سے آراستہ کروائیں۔ انہوں نے تعلیم کی اہمیت اور اسکولوں میں داخلے کی شرح بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور سکول داخلہ مہم کے مقاصد پر روشنی ڈالی جس کا مقصد تعلیم کی اہمیت کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینا، والدین کو اپنے بچوں کو سکولوں میں داخل کروانے کی ترغیب دینا اور تمام اہل بچوں کو معیاری تعلیم تک رسائی یقینی بنانا ہے۔انہوںنے مزید کہا کہ داخلہ مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کےلئے معاشرے کا ہر شہری اپنا کلیدی کردار ادا کرے۔ دیگر مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ضلع کے اسکولوں میں تعلیم کو فروغ دینے اور اندراج کی شرح بڑھانے کی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں