گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا سے متعلق اُمور پر گفتگو کی گئی۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا سے متعلق اُمور پر گفتگو کی گئی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *