وزیراعظم نے بجلی بل ادائیگی کی تاریخ میں10 دن کی توسیع کردی
وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میںپاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی تمام تقسیم کار…

وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس سلسلے میںپاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے بعد جولائی اور اگست کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی جائے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے بعد جولائی اور اگست کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی جائے گی۔


