خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

وزیراعظم نے پاکستان ملائیشیا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے منصوبہ طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت کو فروغ دینے بالخصوص ملائیشیا کو پاکستان سے گائے کا گوشت برآمد کرنے سے متعلق ٹھوس منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں…

وزیراعظم نے پاکستان ملائیشیا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے منصوبہ طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت کو فروغ دینے بالخصوص ملائیشیا کو پاکستان سے گائے کا گوشت برآمد کرنے سے متعلق ٹھوس منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت بڑھانے کے بارے میں نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور پاکستان اس کی حمایت کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں