خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
معیشت

وزیراعظم کا ایران اور جی سی سی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کا عزم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک اور ایران کی تاریخی، اقتصادی اور تزویراتی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام…

وزیراعظم کا ایران اور جی سی سی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کا عزم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک اور ایران کی تاریخی، اقتصادی اور تزویراتی اہمیت پر زور دیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ایران اور خلیجی تعاون کونسل کے رکن ملکوں میں تعینات پاکستانی سفیروں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

وزیراعظم نے سفیروں کو ہدایت کی کہ وہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور عوامی رابطوں کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے فعال کردار ادا کریں۔

اجلاس کے دوران سفیروں نے وزیراعظم کو متعلقہ ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال، نئے مواقع اور درپیش چیلنجز کے بارے میں آگاہ کیا۔

اجلاس میں اقتصادی سفارتکاری کو مضبوط بنانے، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کے فروغ، ترسیلاتِ زر اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں