خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

وزیراعظم کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ریکارڈ اضافے پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ماہ پاکستان کے حسابات جاریہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔  ایک بیان میں انہوں نے کہا…

وزیراعظم کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ریکارڈ اضافے پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ماہ پاکستان کے حسابات جاریہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حسابات جاریہ میں اضافہ میں ہونا مستحکم ہوتی ہوئی معیشت کا عکاس ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کی سمت درست ہونے کا مظہر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریکارڈ ترسیلات زر، بڑھتی ہوئی برآمدات اور حکومتی معاشی ٹیم کی انتھک کوششوں کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ممکن ہوا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی معیشت کی پائیدار ترقی کے لیے کوشاں ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں