خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
معیشت

وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیزپربحری جہازلینے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں پاکستان نیشنل شپنگ…

وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیزپربحری جہازلینے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ ہدایات آج اسلام آباد میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن سے متعلق امور پر منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پی این ایس سی کے بیڑے میں بحری جہاز کم ہونے کی وجہ سے سمندر کے راستے تجارت پر قومی خزانے سے سالانہ چار ارب ڈالر کا قیمتی زر مبادلہ خرچ ہو رہا ہے۔

انہوں نے دو ہفتے کے اندر پی این ایس سی کا بزنس پلان پیش کرنے کی بھی ہدایت کی، جس میں قومی خزانے سے سالانہ چار ارب ڈالر کا بوجھ ختم کرنے کا لائحہ عمل بھی شامل ہو۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں