وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاری مون سون کے دوران برساتی نالوں، نشیبی علاقوں، دریاؤں اور نہروں کے اطراف جامع حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں ضلعی انتظامیہ کو کمزور اور خستہ حال چھتوں کی مسلسل نگرانی کرنے کی بھی ہدایت کی اور لوگوں سے کہا کہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاری مون سون کے دوران برساتی نالوں، نشیبی علاقوں، دریاؤں اور نہروں کے اطراف جامع حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں ضلعی انتظامیہ کو کمزور اور خستہ حال چھتوں کی مسلسل نگرانی کرنے کی بھی ہدایت کی اور لوگوں سے کہا کہ وہ ایسی عمارتوں اور مکانوں سے دُور رہیں جو خستہ حالی کے باعث کسی بھی وقت منہدم ہو سکتے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *