خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی زرعی ٹیوب ویل کی سولررائزیشن کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر زرعی ٹیوب ویل کی سولررائزیشن کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع پنجاب میں 8 ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کئے جائیں گے…

وزیراعلی مریم نوازشریف کی زرعی ٹیوب ویل کی سولررائزیشن کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر زرعی ٹیوب ویل کی سولررائزیشن کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں 8 ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کئے جائیں گے

حکومت پنجاب زرعی ٹیوب ویل کی سولر رائزیشن کے لئے 9 ارب روپے کی سبسڈی دے گی

10کلو واٹ تک 5 لاکھ، 15 کلو واٹ تک ساڑھے 7 لاکھ اور 20 کلوواٹ تک زرعی ٹیو ب ویل کی سولر ائزیشن کے لئے 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی

کم ازکم ایک ایکڑ زرعی اراضی کے مالکان ٹیوب ویل سولرائزشن کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں

کاشتکار گھر بیٹھے cmstp.punjab.gov.pk پر آن لائن ٹیوب ویل سولررائزیشن کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں

زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن کے درخواست فارم www.agripunjab.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں