خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

وزیرخزانہ کا جدید ٹیکنالوجیز اپنانے پرزور

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے مشین لرننگ اورتجرباتی کام کی انجام دہی کیلئے مصنوعی ذہانت پرمبنی جانچ پڑتال سمیت اعدادوشمار کے تجزیے کیلئے جدید ٹیکنالوجیز اپنانے پرزوردیا ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج(بدھ) کو…

وزیرخزانہ کا جدید ٹیکنالوجیز اپنانے پرزور

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے مشین لرننگ اورتجرباتی کام کی انجام دہی کیلئے مصنوعی ذہانت پرمبنی جانچ پڑتال سمیت اعدادوشمار کے تجزیے کیلئے جدید ٹیکنالوجیز اپنانے پرزوردیا ہے ۔

انہوں نے یہ بات آج(بدھ) کو اسلام آباد میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان ہیڈ کوارٹر میں سینٹر فارگورنمنٹ ڈیٹا اینا لیٹکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ آڈٹ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرکاری فنڈز کی شفافیت اور احتساب میں اضافہ ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں