خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

وزیرخزانہ کی جاپانی بزنس مینوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے جاپانی سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں خصوصاً تیاری و پیداوار کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں۔ وہ پاکستان میں جاپان کے…

وزیرخزانہ کی جاپانی بزنس مینوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے جاپانی سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں خصوصاً تیاری و پیداوار کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں۔

وہ پاکستان میں جاپان کے سفیر Akamatsu Shuichiسے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں اُن سے ملاقات کی۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بڑے پیمانے پر پاکستان کے معاشی استحکام کی مثبت رفتار پر روشنی ڈالتے ہوئے اِسے مالیاتی لائحہ عمل، ٹیکس نظام ، خصوصی اقتصادی زونز، توانائی ، وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ اور

نجکاری کی کوششوں سمیت مختلف شعبوں میں بنیادی اصلاحات اور ساختی تبدیلیوں کا نتیجہ قرار دیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سفیر Akamatsu Shuichi نے بڑے پیمانے پر پاکستان کے معاشی استحکام اور حکومت کی اصلاحاتی کوششوں کو سراہا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں