خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
معیشت

وزیرخزانہ کی جرمنی کی کاروباری برادری کو پاکستان میں مواقع تلاش کرنیکی دعوت

وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے معاشی استحکام،ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی غرض سے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات…

وزیرخزانہ کی جرمنی کی کاروباری برادری کو پاکستان میں مواقع تلاش کرنیکی دعوت

وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے معاشی استحکام،ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی غرض سے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں پاکستان میں جرمنی کی سفیراینا لیپل کی قیادت میں جرمن سرمایہ کاروں اور تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔

انہوں نے مالیاتی اور بیرونی استحکام، بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور مالیاتی درجہ بندی کرنے والے اداروں کے اعتماد کے حصول کی تجدید میں حکومت کی مسلسل پیش رفت کا خاکہ پیش کیا۔

وفاقی وزیر نے جرمن کاروباری برادری کو پاکستان کے اہم شعبوں بالخصوص ٹیکنالوجی، توانائی اور مصنوعات سازی میں بڑھتے ہوئے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی۔

توانائی کے شعبے کے بارے میں، وزیر خزانہ نے پائیدار اصلاحات اور نجکاری کے لیے حکومت کے عزم پر زور دیا جس کا مقصد نقصانات کو کم کرنا اور وصولیوں کو بہتر بنانا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں