خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
معیشت

وزیر اعظم کا پاکستان کی مالیاتی درجہ بندی میں بہتری پر اطمینان کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف نے سٹینڈر اینڈ پورگلوبل ریٹنگز کی طرف سے پاکستان کی مالیاتی درجہ بندی میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مالیاتی ساکھ…

وزیر اعظم کا پاکستان کی مالیاتی درجہ بندی میں بہتری پر اطمینان کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف نے سٹینڈر اینڈ پورگلوبل ریٹنگز کی طرف سے پاکستان کی مالیاتی درجہ بندی میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مالیاتی ساکھ میں بہتری سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کی معیشت تیزی سے استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مالیاتی درجہ بندی میں بہتری سے پاکستان کو سرمائے کی عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے دباؤ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس کامیابی سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بڑھے گا۔

شہباز شریف نے کہا کہ درجہ بندی کے عالمی اداروں سمیت مختلف بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں کا اعتراف کیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں