خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: موچیوالا کے چک نمبر 441 میں مبینہ فائرنگ کی ویڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، پولیس نے 6 ملزمان حراست میں لے لیے، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاریجھنگ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ضلعی محکموں کے اجلاس اور شہر کے مختلف علاقوں کے اچانک دوروں میں ترقیاتی منصوبوں، صفائی آپریشن، سیوریج اور ہسپتال کی سہولیات کا جائزہ، بروقت تکمیل اور عوامی خدمات بہتر بنانے کی ہدایتجھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس اجلاس، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، حادثات کی روک تھام اور کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے سخت احتساب کی ہدایتجھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
معیشت

وزیر بحری امور کا بلیو اکانومی کے فروغ پر زور

 بحری امور کے وزیر قیصر احمد شیخ نے  بدھ کے روز اسلام آباد میں بحری امور کے قومی ادارے کا دورہ کیا ۔ انہوں نے زراعت ، کاروباری بحری جہازوں کی آمدورفت اور سیاحت…

وزیر بحری امور کا بلیو اکانومی کے فروغ پر زور

 بحری امور کے وزیر قیصر احمد شیخ نے  بدھ کے روز اسلام آباد میں بحری امور کے قومی ادارے کا دورہ کیا ۔

انہوں نے زراعت ، کاروباری بحری جہازوں کی آمدورفت اور سیاحت جیسے اہم بحری شعبوں کی ترقی کیلئے مربوط سوچ پر زوردیا جس کا مقصد پاکستان کی بحری معیشت کو مستحکم کرنا ہے ۔

بحری امور کے وزیر کو دورے کے دوران بحری پالیسیوں کو شکل دینے اور تحقیق کے فروغ میں NIMA کے کام کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

NIMAکے حکام نے پاکستان کے بحری شعبے کا تفصیلی جائزہ پیش کیا اور بتایا کہ بحری شعبے کا ملک کی مجموعی پیداوار میں اشاریہ دو فیصد سے کم حصہ ہے جو آٹھ تا دس فیصد کے عالمی معیار سے انتہائی کم ہے ۔

وفاقی وزیر نے NIMA  کے مشن میں مدد دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے بحری معیشت کی ترقی میں مکمل تعاون فراہم کرنے کا وعدہ کیا ۔

انہوں نے کہاکہ اگر ہم ملکر کام کریں تو پاکستان عالمی بحری شعبے میں اپنی موجودگی مستحکم اور بحری معیشت کی استعداد کار کا ادراک کرسکتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں