خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
معیشت

وزیر بحری امور کا کورنگی فش ہاربر میں جدید آبی حیات پارک کے قیام کا اعلان

بحری امور کے وزیر محمد جنید انور چوہدری نے کورنگی فش ہاربر کراچی میں جدید آبی حیات پارک کے قیام کا اعلان کیاہے جس پر لاگت کا تخمینہ تین ارب روپے لگایا گیا ہے۔…

وزیر بحری امور کا کورنگی فش ہاربر میں جدید آبی حیات پارک کے قیام کا اعلان

بحری امور کے وزیر محمد جنید انور چوہدری نے کورنگی فش ہاربر کراچی میں جدید آبی حیات پارک کے قیام کا اعلان کیاہے جس پر لاگت کا تخمینہ تین ارب روپے لگایا گیا ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پائیدار سمندری فارمنگ اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے ذریعے پاکستان کی بحری معیشت کو فروغ دینے کا حصہ ہے۔

انہوں نے کورنگی فش ہاربر اتھارٹی کو دس دن میں منصوبے پر عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے بلوچستان میں بھی اس ماڈل کو وسعت دینے کی تجویز دی جہاں غیر استعمال شدہ ساحلی وسائل موجود ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں