728 x 90

وزیر خزانہ کا معاشی استحکام اور سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ کا معاشی استحکام اور سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی استحکام برقرار رکھنے، کاروباری ماحول بہتر بنانے، ٹیکس پالیسی میں اصلاحات آگے بڑھانے اور سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ گوبی پارٹنرز کے چیئرمین تھامس تساؤ کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے جس نے آج اسلام آباد میں ان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی استحکام برقرار رکھنے، کاروباری ماحول بہتر بنانے، ٹیکس پالیسی میں اصلاحات آگے بڑھانے اور سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ گوبی پارٹنرز کے چیئرمین تھامس تساؤ کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے جس نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ غیرملکی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ ملکی سرمائے کو متحرک کرنا جدت پر مبنی مستحکم اورپائیدار ترقی کے ماڈل کی تعمیر کیلئے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos