خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

وزیر خزانہ کا معاشی استحکام اور سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی استحکام برقرار رکھنے، کاروباری ماحول بہتر بنانے، ٹیکس پالیسی میں اصلاحات آگے بڑھانے اور سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ گوبی…

وزیر خزانہ کا معاشی استحکام اور سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی استحکام برقرار رکھنے، کاروباری ماحول بہتر بنانے، ٹیکس پالیسی میں اصلاحات آگے بڑھانے اور سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ گوبی پارٹنرز کے چیئرمین تھامس تساؤ کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے جس نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ غیرملکی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ ملکی سرمائے کو متحرک کرنا جدت پر مبنی مستحکم اورپائیدار ترقی کے ماڈل کی تعمیر کیلئے مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں