خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر دفاع کا وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنے کے لیے نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زورفوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ دو ہزار چھبیس کا چوتھا ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگاغزہ میں غذائی اشیاء لے جانیوالی وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہوگئےافغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمتی گروہوں نے اپنی سرگرمیاں بڑھا دیملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا خطے میں امن کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو سراہنے پر پرتگال سے اظہارِ تشکرجھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) کا شہر کے بازاروں میں کریک ڈاؤن، تجاوزات اور بے قاعدگی ختم کرنے کا اعلانجھنگ: پولیس کے مؤثر تعاقب پر اغوا برآمد، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بچا لیے گئے
متفرق

وزیر دفاع کا وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنے کے لیے نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زور

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث، مشاورت اور اجلاس جلد تمام فریقین کے اتفاق رائے سے نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔…

وزیر دفاع کا وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنے کے لیے نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زور

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث، مشاورت اور اجلاس جلد تمام فریقین کے اتفاق رائے سے نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔

ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے مختلف حلقوں نے اپنی تجاویز اور آرا پیش کی ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں وزیر دفاع نے اختیارات اور وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنے کے لیے نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں