خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: موچیوالا کے چک نمبر 441 میں مبینہ فائرنگ کی ویڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، پولیس نے 6 ملزمان حراست میں لے لیے، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاریجھنگ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ضلعی محکموں کے اجلاس اور شہر کے مختلف علاقوں کے اچانک دوروں میں ترقیاتی منصوبوں، صفائی آپریشن، سیوریج اور ہسپتال کی سہولیات کا جائزہ، بروقت تکمیل اور عوامی خدمات بہتر بنانے کی ہدایتجھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس اجلاس، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، حادثات کی روک تھام اور کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے سخت احتساب کی ہدایتجھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
معیشت

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن 2024 کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن 2024 کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن 2024 کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن 2024 کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ۔

بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزیبیشن کے لیے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) بورڈ کے 85ویں اجلاس کی صدارت میں پاکستان کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل نمائش (ٹیکسپو) کی کامیابی کے لئے 443 ملین روپے فنڈز کا اجراء کر دیا ہے۔نمائش کا انعقاد 23 تا 25 اکتوبر ایکسپو سینٹر کراچی میں کیا جائے گا جس میں ٹیکسٹائل اور لیدر انڈسٹری سے وابستہ مقامی اور بین الاقوامی ادارے اور افراد شرکت کریں گے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں