728 x 90

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 234 کا رنز کا ہدف مل گیا

خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آج کولمبومیں پاکستان کامقابلہ جنوبی افریقہ کا میچ جاری ہے ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 312رنز بنائے، میچ بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos