ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 234 کا رنز کا ہدف مل گیا
خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آج کولمبومیں پاکستان کامقابلہ جنوبی افریقہ کا میچ جاری ہے ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 312رنز بنائے، میچ بارش سے متاثر ہونے کی…

خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آج کولمبومیں پاکستان کامقابلہ جنوبی افریقہ کا میچ جاری ہے ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 312رنز بنائے، میچ بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا ہے۔


