728 x 90

پاکستان، یورپی کا مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

پاکستان، یورپی کا مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے کاجا کلاس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماوں نے ایران اور مشرق وسطی میں حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔ اسحاق ڈار نے مذاکرات، سفارتکاری اور کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔ انہوں نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے کاجا کلاس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

دونوں رہنماوں نے ایران اور مشرق وسطی میں حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔

اسحاق ڈار نے مذاکرات، سفارتکاری اور کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔

انہوں نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے کو پاک افغان کشیدگی کے حوالے سے بریفنگ دی اور یورپی یونین کی تعمیری سرگرمیوں کو سراہا۔

دونوں رہنماوں نے تبدیل ہوتی ہوئی علاقائی صورتحال کے حوالے سے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر آمادگی ظاہر کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos