خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
معیشت

پاکستان اورسعودی عرب کا اقتصادی تعلقات میں ٹھوس تبدیلی لانے پراتفاق

پاکستان اورسعودی عرب نے اقتصادی، تجارتی اورسرمایہ کاری کے تعلقات میں ٹھوس تبدیلی لانے پراتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان بن عبدالعزیزکی ریاض میں ون واٹرسربراہی کانفرنس کے…

پاکستان اورسعودی عرب کا اقتصادی تعلقات میں ٹھوس تبدیلی لانے پراتفاق

پاکستان اورسعودی عرب نے اقتصادی، تجارتی اورسرمایہ کاری کے تعلقات میں ٹھوس تبدیلی لانے پراتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے وزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان بن عبدالعزیزکی ریاض میں ون واٹرسربراہی کانفرنس کے موقع پر ملاقات میں کیاگیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد کو اپنی سہولت کے مطابق جلدازجلددورہ پاکستان کی دعوت کااعادہ کیا۔

سعودی ولی عہد نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اورسعودی عرب کے لئے اس امر کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ وہ باہمی تعاون بڑھائیں جس سے پاکستان میں اقتصادی ترقی اورخوشحالی آئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں