پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو فلوریڈا کے شہرلانڈرہل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ بھی کھیلے گی جو آئندہ ماہ کی آٹھ’ دس اور بارہ تاریخ کوتوروبا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو فلوریڈا کے شہرلانڈرہل میں کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ بھی کھیلے گی جو آئندہ ماہ کی آٹھ’ دس اور بارہ تاریخ کوتوروبا میں کھیلے جائیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *