پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان پہلا ٹی 20میچ جمعہ کوکھیلاجائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو فلوریڈا کے شہرلانڈرہل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کے…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعہ کو فلوریڈا کے شہرلانڈرہل میں کھیلا جائے گا۔
پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ بھی کھیلے گی جو آئندہ ماہ کی آٹھ’ دس اور بارہ تاریخ کوتوروبا میں کھیلے جائیں گے۔


