خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان موسمیاتی شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 304.5ملین ڈالر کے دو بڑے کلائمیٹ ریزیلینس کے منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافان نے…

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان موسمیاتی شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 304.5ملین ڈالر کے دو بڑے کلائمیٹ ریزیلینس کے منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔

سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایمافان نے آج اسلام آباد میں معاہدوں پر دستخط کیے۔

ان معاہدوں میںملین ڈالر کے پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور زرعی میکانائزیشن پراجیکٹ اور 180.5 ملین ڈالر کے سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پراجیکٹ شامل ہیں ۔

سندھ کوسٹل ریزیلینس منصوبے سے ٹھٹہ سجاول اور بدین کے اضلاع براہ راست مستفید ہوں گے۔

پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ پراجیکٹ پنجاب کے30اضلاع میں زرعی پیداوار اور ماحولیاتی لچک کو فروغ دے گا۔

اس منصوبے کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کو کلائمیٹ اسمارٹ زرعی مشینری تک بہتر رسائی فراہم کی جائے گی۔15,000خواتین کو ہنر مندی کی ترقی اور معاش میں تنوع کے ذریعے بااختیار بنائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں