خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سیف سٹی جھنگ کا ورچوئل بلڈ بینک فعال، 5 ہزار سے زائد خون کے عطیہ دہندگان رجسٹرڈ، 700 ضرورت مند افراد کو ڈونرز فراہمجھنگ پولیس کا اہم اقدام سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے ریسکیو شاہین اسکواڈ کو جدید وائرلیس فونز فراہم کر دیئےجھنگ: محلہ لدھن شاہ میں خستہ حال دیوار کی مرمت کے دوران گرنے سے مزدور جاں بحقیوم سیاہ: کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کونسل سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی گئیپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ایک ارب پچیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیںاسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 50 بیسس پوائنٹس اضافے کے بعد 12 فیصد مقررسی ڈی ڈبلیو پی نے 40 ارب 90 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دیسہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
معیشت

پاکستان اور ملائشیا کا دوطرفہ تجارت اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ملائشیا نے دوطرفہ تجارت ، سرمایہ کاری ، تعلیمی روابط ، افرادی قوت کی استعداد کار اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار نائب وزیراعظم…

پاکستان اور ملائشیا کا دوطرفہ تجارت اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ملائشیا نے دوطرفہ تجارت ، سرمایہ کاری ، تعلیمی روابط ، افرادی قوت کی استعداد کار اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ان کے ملائشین ہم منصب داتوسری اٹاما حاجی محمد بن حاجی حسن کے درمیان جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر

معمولی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

ملاقات میں فریقین نے دوطرفہ تعلقات کے مثبت پہلوؤں اور متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت کو واضح کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں