خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

پاکستان ریلوے کے مال برداری شعبے کی 17 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن

پاکستان ریلوے نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مال برداری کے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سترہ ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ آمدن حاصل کی ہے۔…

پاکستان ریلوے کے مال برداری شعبے کی 17 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن

پاکستان ریلوے نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مال برداری کے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سترہ ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ آمدن حاصل کی ہے۔

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے انتظامیہ کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہاکہ موجودہ صورتحال برقرارہی تو مال برداری سے ہونے والی آمدن مالی سال کے اختتام تک اڑتیس ارب روپے سے تجاوز کرنے کی توقع ہے ۔

انہوں نے کہاکہ محفوظ’ آرام دہ اور جدید سہولیات کے ساتھ سفر کیلئے اس سال کے آخر تک تمام ٹرینوں کو بہتر بنایا جائے گا ۔

انہوں نے کہا ریلوے کو مالی طورپر مستحکم ‘ مسافردوست’ محفوظ اورجدید ادارہ بنانے کیلئے اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری رہے گا ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں