خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: موچیوالا کے چک نمبر 441 میں مبینہ فائرنگ کی ویڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، پولیس نے 6 ملزمان حراست میں لے لیے، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاریجھنگ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ضلعی محکموں کے اجلاس اور شہر کے مختلف علاقوں کے اچانک دوروں میں ترقیاتی منصوبوں، صفائی آپریشن، سیوریج اور ہسپتال کی سہولیات کا جائزہ، بروقت تکمیل اور عوامی خدمات بہتر بنانے کی ہدایتجھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس اجلاس، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، حادثات کی روک تھام اور کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے سخت احتساب کی ہدایتجھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
معیشت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارمیں استحکام رہا،کے ایس ای 100انڈیکس 5.30پوائنٹس کا اضافہ 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارمیں استحکام رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 5.30پوائنٹس کے اضافہ کے بعد85669.27پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر448کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا۔208کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،172کی قیمتوں میں کمی اور68کمپنیوں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارمیں استحکام رہا،کے ایس ای 100انڈیکس 5.30پوائنٹس کا اضافہ 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارمیں استحکام رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 5.30پوائنٹس کے اضافہ کے بعد85669.27پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر448کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا۔208کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،172کی قیمتوں میں کمی اور68کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔مجموعی طورپر596.052ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 31.34 ارب روپے ریکارڈکی گئی۔

کے ایس ای 30انڈیکس 224.90پوائنٹس کی کمی کے بعد27216.22پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 467.61پوائنٹس کی کمی کے بعد129822.19پوائنٹس پربندہوا۔ فیوچرٹریڈنگ کے تحت 7.50 ارب روپے کالین دین ہوا۔گزشتہ روزکے الیکٹرک کے 55799760 حصص،حب کوپاورکمپنی کے 39666232حصص اورپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے 32226119 حصص کالین دین ہوا۔ساریتوسپننگ ملز،ایس ایم ای لیزنگ لمیٹداورفرسٹ پروڈنشل مضاربہ سرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں