728 x 90

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 174,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 174,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آج کاروبار کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ چوہتر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ ہنڈریڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ 72 ہزار چار سو پوائنٹس پر بند ہوا تھا آج دو ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آج کاروبار کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ چوہتر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔

ہنڈریڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ 72 ہزار چار سو پوائنٹس پر بند ہوا تھا آج دو ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 74 ہزار چار سو پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos