خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 174,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آج کاروبار کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ چوہتر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ ہنڈریڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ…

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 174,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے آج کاروبار کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ چوہتر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔

ہنڈریڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ 72 ہزار چار سو پوائنٹس پر بند ہوا تھا آج دو ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 74 ہزار چار سو پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں