خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج (پیر) کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں نو ہزار چھ سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو ہفتے کے آخری…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج (پیر) کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں نو ہزار چھ سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔

ہنڈرڈ انڈیکس جو ہفتے کے آخری کاروباری دن کو ایک لاکھ سات ہزار ایک سو چوہتر پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران ایک لاکھ سولہ ہزار آٹھ سو ساٹھ پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان حکومت کی معاشی پالیسیوں اور جنگ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر کاروباری طبقے کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں