خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے جامع لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، ہارون اختر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے جامع لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج(پیر) کو اسلام…

پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے جامع لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، ہارون اختر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے جامع لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

انہوں نے یہ بات آج(پیر) کو اسلام آباد میں روس کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ملاقات کے دوران پاکستان روس تعاون مستحکم کرنے خصوصا پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور جدت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

ہارون اختر خان نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف پاکستان سٹیل ملز کو ایک ترقی کرتا ہوا پیداواری ادارہ بنانے کا وژن رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا پانچ کمپنیوں نے پہلے ہی سٹیل ملز میں سرمایہ کاری اور اس کی بحالی میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں