728 x 90

پاکستان سپرلیگ:لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو79رنز سے ہرادیا

پاکستان سپرلیگ:لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو79رنز سے ہرادیا

رات راولپنڈی میں پاکستان سپرلیگ کے چوتھے میچ میں لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو79رنز سے ہرادیا۔ لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوانیس رنزبنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم صرف ایک سوچالیس رنزبناسکی۔ادھرپاکستان سپرلیگ کاپانچواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈاورپشاورزلمی کے درمیان آج راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔میچ

رات راولپنڈی میں پاکستان سپرلیگ کے چوتھے میچ میں لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو79رنز سے ہرادیا۔

لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوانیس رنزبنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم صرف ایک سوچالیس رنزبناسکی۔ادھرپاکستان سپرلیگ کاپانچواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈاورپشاورزلمی کے درمیان آج راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos