خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

پاکستان سپرلیگ:لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو79رنز سے ہرادیا

رات راولپنڈی میں پاکستان سپرلیگ کے چوتھے میچ میں لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو79رنز سے ہرادیا۔ لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوانیس رنزبنائے۔جواب میں کوئٹہ…

پاکستان سپرلیگ:لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو79رنز سے ہرادیا

رات راولپنڈی میں پاکستان سپرلیگ کے چوتھے میچ میں لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو79رنز سے ہرادیا۔

لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوانیس رنزبنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم صرف ایک سوچالیس رنزبناسکی۔ادھرپاکستان سپرلیگ کاپانچواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈاورپشاورزلمی کے درمیان آج راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں