پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا۔ نیویارک روڈ شو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عالمی سطح پر رسائی کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد چھ جنوری کو ہونے والی دو فرنچائزز کی نیلامی سے قبل بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔ اس شو میں پاکستان
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا انٹرنیشنل روڈ شو کل نیویارک میں ہوگا۔
نیویارک روڈ شو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عالمی سطح پر رسائی کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد چھ جنوری کو ہونے والی دو فرنچائزز کی نیلامی سے قبل بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا ہے۔
اس شو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی شرکت کریں گے جن میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا بھی شامل ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *