728 x 90

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک چھ لاکھ پچھہتر ہزارایک سو نوے افغان باشندے ملک روانہ ہوچکے ہیں ۔ اکیس جولائی سے رواں ماہ کی تین تاریخ تک کل پندرہ ہزار پانچ سو سینتیس افغان باشندے اپنے ملک روانہ ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک چھ لاکھ پچھہتر ہزارایک سو نوے افغان باشندے ملک روانہ ہوچکے ہیں ۔

اکیس جولائی سے رواں ماہ کی تین تاریخ تک کل پندرہ ہزار پانچ سو سینتیس افغان باشندے اپنے ملک روانہ ہوچکے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos