728 x 90

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی یومیہ قیمتوں کے نظام کی حمایت کا اعلان

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی یومیہ قیمتوں کے نظام کی حمایت کا اعلان

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کے نظام کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومتی پالیسی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔ وفد نے آبنائے ہرمز کے بحران کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی بلا

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کے نظام کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومتی پالیسی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

یہ اعلان وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔

وفد نے آبنائے ہرمز کے بحران کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی پر حکومت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos