728 x 90

پاکستان کا کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ

پاکستان کا کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ

پاکستان نے کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے مشرقِ وسطیٰ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پاکستانی نائب مندوب نے کہا کہ کیمیائی

پاکستان نے کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے مشرقِ وسطیٰ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

پاکستانی نائب مندوب نے کہا کہ کیمیائی ہتھیاروں کا کنونشن عالمی تخفیف ِ اسلحہ کے نظام کا ایک بنیادی ستون ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس کنونشن کی عالمگیریت اور اس کے مکمل، موثر اور غیر امتیازی نفاذ کے تمام اقدامات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos