728 x 90

پاکستان کا ہیٹی کو درپیش کثیرالجہتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور

پاکستان کا ہیٹی کو درپیش کثیرالجہتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور

پاکستان نے ہیٹی کو درپیش کثیرالجہتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہیٹی کی قیادت اور ملکیت پر مبنی جامع حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہیٹی سے متعلق بریفنگ کے دوران کہی۔ انہوں نے

پاکستان نے ہیٹی کو درپیش کثیرالجہتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہیٹی کی قیادت اور ملکیت پر مبنی جامع حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہیٹی سے متعلق بریفنگ کے دوران کہی۔

انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ پائیدار امن اور استحکام صرف سیاسی اتفاقِ رائے، مضبوط قومی سلامتی کے اداروں اور مربوط علاقائی و بین الاقوامی تعاون کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos